

Loading content...
سلیطہ خاتون بیان کرتی ہیں کہ اس وقت شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آسمان کی طرف اشارہ فرمایا ، ستر جوان آسمان سے نازل ہوئے ان سب کے لباس سبز تھے ان کے ایک ہاتھ میں سیاہ علم تھے اور دوسرے ہاتھ میں ایک آتشیں ہتھیار تھا جو میں نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھا تھا، انہوں نے محل کے صحن میں قیام کیا اور پھر اپنے ہتھیاروں سے مخاطب ہوکر کہا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار