

Loading content...
شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوگئے، تمام انبیاء و رسل علیہم السلام میں گریہ کا کہرام بپا ہوا، اس کے بعد معظمہئِ کونین بی بی صلواة اللہ علیہا نے فرمایا کہ بابا جان! اب تو یہاں ظلم کی کوئی حد ہی باقی نہیں رہی، ابھی کچھ ہی دیر میں میری بہو بیٹیوں صلواة اللہ علیھین کو دربار میں پیش ہونا ہے خدا جانے ابھی ان پر اورکون کون سے مظالم ہونا باقی ہیں،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار