

Loading content...
بابا جانؐ! آپ خود دیکھیں کہ آپ کی امت میرے لخت جگر کے ساتھ کیا سلوک کر رہی ہے پہلے تین روز کے پیاسے مظلوم کو بے دردی کے ساتھ زین ذوالجناح سے اتارا ، پھرمیرے لخت جگر کو کربلا کی خاک پر بے گور و کفن چھوڑ کر وہاں سے چل دیے اُس کے بعد اُن کے سرِ اطہر کو منزل طور پر اٹھا کر کئی شہروں میں گزارا اور اب یہ ملعون یہاں شام لے آئے ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار