

Loading content...
اس کے بعد آسمان سے ایک نورانی عماری نازل ہوئی ،جیسے ہی ان کی اس عماری پر نگاہ پڑی تو تمام انبیائعلیہم السلام تعظیماًکھڑے ہوگئے انہوں نے سرجھکا لئے ، شہنشاہ انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے بھی مسند چھوڑدی اور استقبال کیلئے عماری کے قریب تشریف لے آئے، اُس عماری میںسے ایک مستور صلواة اللہ علیہا برآمد ہوئیں، جن کے ساتھ لاتعداد حورانِ جنت تھیں،وہ ملکہ عالمین صلواة اللہ علیہا تھیں میں نے دیکھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار