

Loading content...
چند لمحے سر جھکا کر خاموش بیٹھے رہے، پھر سر اٹھا کے ان سبز قبا غلاموں کی طرف نگاہ فرمائی اور حکم دیا کہ حضرت آدم، حضرت نوح، حضرت ابراہیم، حضرت عیسیٰ اور حضرت موسیٰ علیہم السلام کو بلائو، چند ہی لمحوں میں تمام انبیاء علیہم السلام حاضر بارگاہ ہو گئے تمام انبیاء علیہم السلام نے سیاہ لباس پہنے ہوئے تھے ، ان کے بال کھلے ہوئے تھے، سروں میں خاک تھی، آنکھوں سے آنسو جاری تھے، اسی سوگواری کی حالت میں وہ سب مسند کے قریب آکر بیٹھ گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار