

Loading content...
اُن کا رنگ اطہر آبدار موتی کی طرح سفید تھا، ان کا رخِ انور ماہِ شبِ چہاردہم کی طرح درخشاں تھا، موزوں قدوقامت ، وجیہہ اور بارعب شخصیت کے حامل تھے وہ آہستہ آہستہ چلتے ہوئے قالین پر سے گزرکر مسند پر تشریف فرما ہوگئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار