

Loading content...
خدا تیرے ہاتھ پائوں قطع کرے اور آتش جہنم سے قبل اِسی دنیا میں تجھے زندہ جلائے… ملعون نے چونک کر اس کی طرف دیکھا اور کہا کہ سلیطہ یہ تم کیا کہہ رہی ہو؟ کیا تم اپنے ہوش و حواس میں ہو ؟ سلیطہ نے غضب ناک ہو کر کہا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار