

Loading content...
یہ ملعون ازل اپنی بکواس بازی میں مصروف تھا کہ اچانک اس کے زنان خانے کا دروازہ کھلا اور اس میں سے ایک مستور باہر آئی یہ ملعونِ شام کی معتمد کنیزوں میں سے ایک کنیز تھی جس کا نام سلیطہ خاتون تھا (جو ملعون کے بچوں کی دیکھ بھال پر مامور تھی) وہ سیڑھیاں اترکر قریبی کرسیوں کے باہر سے گزرتی ہوئی ملعونِ شام کے تخت کے سامنے آ کرکھڑی ہوگئی اور اُس سے یوں مخاطب ہوئی
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار