

Loading content...
یعنی حکومت دینا اللہ کا کام ہے، وہ جسے چاہتا ہے یا جسے اس کا اہل سمجھتا ہے عطا فرما دیتا ہے،یعنی اللہ کی ذات نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کو نعوذ باللہ حکومت کے قابل نہیں سمجھا اور مجھے اس کا اہل سمجھتے ہوئے حکومت مجھے دے دی ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار