

Loading content...
جس وقت ملعون نے یہ اشعار پڑھے تو اہل دربار کے رنگ فق ہوگئے کہ یہ تو خود کو اسلام کا بادشاہ اور خلیفة الرسول کہلاتا ہے اور خود ہی اسلام اور رسولِ اسلام کے خلاف بکواس بھی کر رہا ہے اور کفر بھی بک رہا ہے ، کچھ لوگوں نے کہا کہ اب ہم کیا کر سکتے ہیں؟ ہم خود اس کی بیعت کر چکے ہیں، اب یہ جو کچھ بھی کہے ہمیں اسی کو دین ماننا پڑے گا، مگر کچھ لوگ ایسے بھی تھے کہ جو اس بات پر مطمئن نہ ہوئے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار