

Loading content...
کاش! آج میرے بدر والے ملعون بزرگ ہوتے اور دیکھتے کہ میں نے ان کا انتقام کس طرح لیا ہے اگر وہ یہاں ہوتے تو مجھے یہ ضرور کہتے کہ ملعون تمہارے ہاتھ سلامت رہیں،بنی ہاشم علیہم الصلواة والسلام نے صرف حکومت اور اقتدار کی خاطر نعوذ باللہ عوام کو فریب دیا تھا حالانکہ نہ ان پر کوئی وحی نازل ہوتی تھی اور نہ ہی قرآن ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار