

Loading content...
سمیہ زیاد کی ماں کی نسل تو دنیا میں سنگریزوں سے بھی زیادہ ہو،اور افسوس تو اس بات کا ہے کہ سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی پاک دختر صلواة اللہ علیہا کی پوری نسل ہی ختم کر دی جائے ،یہ کہہ کروہ روتا ہوا دربار سے باہر نکل گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار