

Loading content...
اس کے اشعار سن کر تمام موجودگانِ دربارنے ہنسنا شروع کر دیا، ساتھ والی کرسی سے مروان کا بھائی عبدالرحمن اُٹھ کر کھڑا ہو گیا اور اہل دربار سے مخاطب ہو کر بولا کہ تم سب جو اس قدر خوش ہو رہے ہو، کیا تم لوگوںنے مرنا نہیں ہے؟ کیا کل تم نے ان کے پاک نانا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے روبرو پیش نہیں ہونا؟ کل جب تم ان کی خدمت اقدس میں جائو گے تو کیا وہ تمہارا گریبان نہیں پکڑیں گے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار