

Loading content...
جس وقت اعتراض کرنے والوں سے دربار خالی ہوا تو فرعونِ شام نے کوفی ملاعین سے کہا کہ اب مجھے کربلا کی جنگ کا کچھ حال سنائو، اس وقت زجر بن قیس ملعون کھڑا ہوا ،اس نے پہلے ایک ایک طشت پرسے رومال ہٹایا اُس کے بعد اِس ملعون نے کربلا کی جنگ کا مختصر ساحال سنایا، ملعون شام نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر پاک سے مخاطب ہو کر کہا کہ مجھے اپنی حکومت بہت پیاری تھی، جسے بچانے کیلئے میں نے آپ کو شہید کیا ہے، پھراس کے بعد ملعونِ ازل نے ایک لمبی چوڑی بکواس کی جس میں اپنے بدر میں قتل ہونے والے رشتہ داروں کے انتقام کی بات کرتے ہوئے شعر پڑھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار