

Loading content...
میں یہ سمجھتا ہوں کہ اس روایت سے یہ اشتباہ ہوا ہے کہ فرعونِ شام یزید ملعون نے امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے دندانِ مبارک پر گستاخی بھی کی تھی، مگر حقیقت یہ ہے کہ اس نے چھڑی کے ساتھ صرف رومال اتارا تھا اور یہ گستاخی بھی ،وہ گستاخی ہے کہ جو کسی محبِ اہلبیتؐکے لئے ناقابل برداشت ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار