

Loading content...
ان دونوں نے بہ یک زباں کہا او ملعونِ ازل! ہمارے صحابیئِ رسولؐ ہونے کا تم اتنا لحاظ کر رہے ہو مگر جو اُن کی اولادِ طاہرہ ہے ان کا تو تمہیں احساس تک نہیں ہے… یزید ملعون نے حکم دیا کہ ان دونوں کو دربار سے باہر نکال دو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار