

Loading content...
اس ملعون نے فوراً اس بید کی چھڑی کے ساتھ سر اطہر پر موجود رومال ہٹایا، چونکہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر والا طشت اس ملعونِ ازل کے ہاتھ سے کچھ دور پڑا تھا جہاں تک اس کا منحوس ہاتھ نہیں پہنچ سکتا تھا، اس لئے رومال ہٹانے کیلئے اس ملعون نے چھڑی استعمال کی، مگر اس کی یہ گستاخی بھی برداشت نہیں کی گئی جسے دیکھ کر دربار میں موجود بہت سے لوگ اٹھ کرکھڑے ہوگئے اور انہوں نے ملعونِ ازل کو اس گستاخی سے روکا، سب سے پہلے سمرہ بن جندب صحابی اٹھا اور کہا کہ
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار