

Loading content...
جس وقت سر اطہر سے نور ساطع ہوا تو سارے دربار پر ایک سکتہ طاری ہوگیا، ملاعین کوفہ نے باری باری سرہائے اطہار والے طشت لا کر ترتیب کے ساتھ ملعون کے تخت کے سامنے والی میز پر رکھ دیے مگر ان کے اوپر ریشمی رومال ویسے ہی رہنے دیے ،ملعون تخت پر بیٹھا تھا، اس کے ہاتھ میں ایک بید کی چھڑی تھی، جس کا دستہ سونے کا تھا، جس وقت ملعون نے طشت میںسے نور ساطع ہوتا ہوا دیکھا تو وہ حیرت زدہ ہوگیااوریہ دیکھنے کیلئے کہ اس طشت میں کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار