

Loading content...
سہل ابن سعد سے روایت ہے کہ جب کوفی ملاعین سرہائے اطہر کے طشت اٹھاکر دربار میں داخل ہوئے تو سارے دربار میں ایک ایسی خوشبو پھیل گئی کہ جس سے پورا دربار مہک اٹھااس وقت امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کے سر اطہر سے ایک ایسا نور ساطع ہوا کہ جس سے پورا دربار جگمگا اٹھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار