

Loading content...
جیسا کہ میں پہلے بھی عرض کر چکا ہوں کہ اس دور میں دربارِ عام مسجد میں لگایا جاتا تھا اور دربارِ خاص قصر دارالامارہ میں اور چونکہ یہ دربارِ خاص تھا، اس لئے ملعون شام نے اسے اپنے قصرِ ذلالت میں لگایا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار