

Loading content...
اچانک میں نے دیکھا کہ کاروانِ تطہیر کی دربار کے مرکزی دروازے پر آمد ہوئی، ان کے آگے عمر ابن سعد ملعون تھا، اس کے ساتھ ساتھ شمر ذی الجوشن ملعون تھا، ان کے ہمراہ بشر بن مالک، محضرہ بن ثعلبہ، بردہ بن عوف ازدی، طارق بن ظبیان، شیث بن ربعی، خولی بن یزید الاصبحی، لعنت اللہ علیہم اجمعین آرہے تھے، میں یوں ہی کہوں گا کہ ان کے ہاتھوں میں شجر طوبیٰ کی شاخیں تھیں، جن پر کچھ شہداء نے منزلِ معراج کو زینت بخشی ہوئی تھی اورہر شہید کا سر اطہر بل احیائ کی مہندی سے آراستہ تھا، ان ملاعین نے آکر تمام شہداء کے پاک سر طوبیٰ کی شاخوں سے اتارے، سامنے ملعونِ شام کے غسل خانے تھے٭ان غسلوہ و سرحوالحےة
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار