

Loading content...
17 ربیع الاول بروز منگل صبح 8بجے کے قریب کاروانِ تطہیر قصر یزید ملعون کے دروازے پر پہنچا، کافی انتظار کے بعد حکم ملا کہ پردہ دارانِ وحدت صلواة اللہ علیہن کو انتظار گاہ میں پہنچا دیا جائے کہ جہاں دربار میں آنے والے بیٹھ کر ملعون کے تخت نشیں ہونے کا انتظار کرتے ہیں،ساتھ ہی یہ حکم بھی دیا گیا کہ پہلے شہدائے کربلا علیہم الصلواة والسلام کے سرہائے اطہر پیش کیے جائیں، اُس کے بعد پاک خاندانؐکے پاک افراد کو دربار میں بلایا جائے گا، اُس وقت یہ کا روانِ وحدت مختلف دروازوں میں سے گزرتا ہواانتظار گاہ میں آ کر تشریف فرما ہو گیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار