

Loading content...
11دسمبر 680ء بمطابق 13 ربیع الاول 61ہجری بروز جمعہ شام غریباں کا لٹا ہوا قافلہ دمشق شہر کے باہر آ پہنچا، تین دن یہاں قیام رہا،بازار سجائے جاتے رہے ، دربارآراستہ ہوتا رہا ، یعنی امیر المومنین علیہ الصلواة والسلام کی پاک بہو بیٹیوں صلوات اللہ علیھینکے استقبال کی تیاریاں ہوتی رہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار