

Loading content...
ذرا میری طرف بھی دیکھیں اور پھر یہ بھی دیکھیں کہ سامنے کس کا دربار ہے؟ میں والیئِ نجف شہنشاہ کائنات امیرالمومنین علیہ الصلواة والسلام کی پاک دختر ہوںاور سامنے ازلی بدکردار ہے ، میرے ساتھ رسول صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بہو بیٹیاں ہیںمجھے سمجھ نہیں آ رہی کہ میں ازل کی پردہ دار مستورات کو لے کر دربارِ ملعون میں کیسے جاؤں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار