

Loading content...
تمام حویلیوں کے یہ غلام سونے کے زیورات سے آراستہ رہتے تھے ، وہاں سے آگے قصر یزید ملعون کا داخلی دروازہ آ جاتاتھا، جہاں سے ایک راستہ دربارِ یزید ملعون کی طرف جاتا تھا اور دوسرا راستہ ہندہ بنت عامر کے گھر کوچلا جاتا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار