

Loading content...
اس صحن میں بھی سات سو نوجوان لڑکے سرخ ریشمی لباس پہنے، سنہری کمر بند سجائے ہر وقت مستعد رہتے تھے، ان کے کمر بند سونے کے زربفت کپڑوں سے تیار کیے جاتے تھے ، ان کے شانوں پر یاقوتی گلابی رنگ کے دوپٹے ہوتے تھے اور ان کے سروں پر سیاہ ریشمی عمامے ہوتے ، یہ یزیدعلیہ لعن والعذاب کے غلامِ خاص تھے ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار