

Loading content...
پانچواں دروازہ عبور کر کے سامنے ایک خوبصورت صحن آجاتا تھا جو زیادہ وسیع نہیں تھا، اس کے باہر محدود کمرے تھے، ان میں سے دائیں طرف والے کمرے دراصل شاہی حمام تھے، قصر کے دروازے سے یہاں تک قالین بچھے ہوئے تھے تاکہ غسل کے بعد اس ملعون ازل پر دھول مٹی گرد وغیرہ نہ پڑے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار