

Loading content...
دربار آراستہ ہوا، دستر خوان لگایا گیا، مہمانوں کی آمد شروع ہوئی، کافی دیر ہو گئی کیونکہ بلائے گئے سبھی مہمان پہنچ جاتے تو تب ہی کھانا شروع ہو سکتا تھا ،کھانے کے بعد پاک قافلے کی پیشی تھی، قصر یزید علیہ لعن کے باہر یہ کاروانِ غریباں پیشی کے انتظار میں کھڑا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار