

Loading content...
ایک طرف قافلہ پاک کو اس ملعون نے دربار میں پیش کرنے کا حکم دیا اور دوسری طرف اس نے دربار میں دعوتِ طعام کا اہتمام کیا، جس میں صرف اور صرف مروانی، عثمانی اور ابو سفیانی ملاعین کو شامل کیا گیا اور ان کے علاوہ چند رؤسائے شام کو بھی اس میں مدعو کیا گیاتھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار