

Loading content...
میں عرض کر رہا تھا کہ نمازِ مغرب سے نمازِعشاء تک٭اقیموا علیٰ درج المسجدیہ پاک قافلہ مسجد میں کھڑا رہا، پیشی کی اجازت نہیں ملی،آخر کار یہ حکم پہنچاکہ اب ہمارے پاس وقت نہیں ہے، کل صبح ان مظلومین کو دربار میں پیش کیا جائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار