

Loading content...
وہ کافی دیر تک یہی کہتا رہا، پھر اس کے بعد اس نے عرض کیا آقا! یہ اونٹ میرے جسم پر سے گزار دیں کیونکہ میں زندہ رہنے کے قابل نہیں ہوںمیں کوئی اور نصرت کرنے کے قابل تو ہوں نہیں اپنی جان تو قربان کر سکتا ہوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار