

Loading content...
یہ جس وقت قریب سے گزرا تو اس نے سر اٹھا کر جنابِ سجاؐد علیہ الصلواة والسلام پر نگاہ کی، اور انہیں دیکھ کر کہا کہ لاکھوں حمد و ثناء ہے اُس اللہ کیلئے کہ جس نے تمہاری برپا کردہ شورش کو ختم کیا ہے اور مسلمانوں نے سکھ کا سانس لیاہے،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار