

Loading content...
اُس وقت مسجد میں سے نمازِ ظہر کے بعد لوگ باہر آ رہے تھے ، اُس وقت ایک ضعیف شامی بھی ان نمازیوں کے ساتھ ساتھ باہر آیاجس کا نام میری نظر سے نہیں گزرا،عصا کے سہارے چلتا ہوا وہ امام مظلوم علیہ الصلواة والسلام کی دستار کے وارث امام زین العابدین علیہ الصلواة والسلام کے سامنے سے گزرا، اسے یہ معلوم ہی نہیں تھا کہ یہ مظلوم کون ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار