

Loading content...
اب آپ اندازہ کر لیں کہ بازار میں وقت کتنا لگا ہوگا؟ صبح کے پہلے پہر یعنی آٹھ اور دس کے درمیان قافلہ پاک بابِ جابیہ سے داخل ہوا اور تقریباً دو بجے کے قریب یہ قافلہ پاک مقام باب الساعات پر پہنچا، اور پھر تقریباً شام کے پانچ بجے تک قافلہ پاک اس مقام سے چل کر مسجد کے دروازے تک پہنچا تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار