

Loading content...
قافلہ پاک کو روک کر مسجد میں اطلاع بھجوائی گئی کہ کاروانِ غریباں مسجد کے دروازے پر پہنچ چکا ہے ، وہاں سے جواب آیا کہ یزید ملعون نمازِ ظہر پڑھا کراپنے محل میں واپس جا چکا ہے اور چونکہ ابھی کچھ مسلمان نماز ظہر ادا کرنے میں مصروف ہیں اس لئے تھوڑی دیر پاک مخدرات عصمت و طہارت صلوات اللہ علیھین کو وہیں روک دو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار