

Loading content...
قافلہ پاک اس باب الساعات کے مقام پر مسجد سے کچھ فاصلے پر پہنچا تو امت ملعون نے محمل بٹھا کر عرض کیا کہ اے شہنشاہِ کربلا علیہ الصلواة والسلام کی پاک دستار کے پاک وارث! سامنے مسجد ہے، آپ پاک مستورات کو محملوں سے اتارلیں کیونکہ اب یہاں سے آگے آپ سب کو پیدل ہی جانا پڑے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار