

Loading content...
یہ وہ دروازہ ہے کہ جس کے چوکھٹ کے ساتھ شہنشاہ کربلا علیہ الصلواة والسلام کا سر اطہر آویزاں کیاگیا تھا جس کی وجہ سے اس چوکھٹ میں سے ہمیشہ مشک وعنبر کی خوشبو آتی ہے کیونکہ عربی زبان میں مشک کو مسک کہتے ہیں، اسی بنا ء پر اس کا نام باب المسکیہ مشہور ہوگیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار