

Loading content...
اموی مسجد کی شمالی جانب باب الناطفین کے نام کا ایک دروازہ تھا، جسے باب العمارہ یا باب الفرادیس بھی کہا جاتا تھا کیونکہ یہ دروازہ فصیل شہر میں موجود باب الفرادیس کی جانب کھلتا تھا، اس دروازے کے سامنے عمر بن عبدالعزیز ملعون نے اپنا گھر بنوایا تھا، اس کے متعلق ایک روایت یہ بھی ہے کہ قافلہئِ تسلیم و رضا اسی دروازے سے مسجد میں داخل ہوا تھا، اوراس دروازے سے اس مقام تک کہ جہاں آلِ محمد علیہم الصلواة والسلام نے قیام فرمایا تھا اتنا وقت لگ گیا تھا کہ پاک معصوؐمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے سات مرتبہ تھک کر زمین کو زینت بخشی تھی۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار