

Loading content...
اگر مسجدبنی امیہ میں نما ز پڑھی جائے تورخ جنوب مشرق کی طرف کرنا پڑتا ہے ، یہ جو قبلہ کی طرف والی دیوار ہے اس میںایک دروازہ تھا جسے باب الزیادہ کہا جاتاتھا، پھر شاہانِ ترکیہ عثمانیہ کے دور میں اسے باب العنبرین کہا جاتا تھا، اس کا ایک نام باب القوانین بھی تھا،اس دروازہ کے سامنے شرقاً غرباً ایک سٹر ک تھی جس کے دوسری طرف قصرالاخضر یعنی فرعونِ شام کا محل تھااوریہ دروازہ اس کے محل سے تھوڑی دور تھامگر تھا اسی سڑک پر اور اُس دور میں اسی سڑک پر ایک بازار بھی لگایا جاتا تھا جسے صرافہ بازارکہا جاتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار