

Loading content...
دوستو! یہ بھی بتاتا چلوں کہ یہ مسجد چھ مرتبہ آتش زدگی کی نظر ہوئی ہے ، پہلی مرتبہ یہ واقعہ نیمۂ شعبان کی رات کو461 ہجری میںمصری فوج کے جرنیل بدرالجمالی کی شام آمد کے موقع پر پیش آیا، اس کے بعد پھر ایک دفعہ ماہِ شعبان میں یہ مسجد نذرِ آتش ہوئی جس میںمقام ابوبکر اور مصحفِ عثمانی بھی جل گیا تھا، عجیب بات یہ ہے کہ تاریخ بتاتی ہے آتش زدگی کے ان تمام مواقع میں وہ تمام مقامات محفوظ رہے جو پاک خاندانِ رسالت سے منسوب تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار