

Loading content...
ان کے بارے میں روایات ہیں کہ مقام ابوبکر پہلے مشہور امومی خطیب ابوبکر بن حرث بن کعب کے نام پر مشہور ہوا تھا، اورمقام عمر عمروابن عاص کے نام سے یزید ملعون کے آخری ایام میں مشہور ہوا تھا، مقام عثمان پہلے سے مشہور تھا کیونکہ یہاں خلیفہ عثمان کی عزاداری کا قیام ہوتا رہاتھا ، یہاں اموی نوحہ خوان خلیفہ عثمان کا خون آلود کرتا سامنے لٹکاکر اوراس کی بیوی نائلہ کی کٹی ہوئی انگلیوں کوسامنے رکھ کر نوحہ خوانی کرتے تھے اور سارے شامی وہاں تیسر ے خلیفہ کی ماتمداری کیا کرتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار