

Loading content...
ترکی اور ایرانی قبائل میں جس وقت عیسائیت کی تبلیغ ہوئی تو وہ لوگ دوحصوں میں تقسیم ہو گئے یعنی آدھی قوم عیسائی ہوگئی اورآدھی آتش پرست ہی رہ گئی، بہ الفاظِ دیگر ایرانی قوم نے عیسائیت قبول نہیں کی اور وہ آتش پرست ہی رہ گئے کیونکہ وہ زوراسٹر (زرتشت) کے ماننے والے تھے، مگر جیو پیٹر کے پجاری عیسائی ہوگئے، جس کی وجہ سے آدھی مسجد کلیسا (گرجا ) بن گئی اور آدھی آتش کدے کی شکل میں باقی رہ گئی ، اس کلیسا کا نام قدیس یوحنا رکھا گیا تھااور اسے ماری یوحنا بھی کہا جاتا تھا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار