

Loading content...
ترجمہ…انہوں نے فرمایا ہے کہ اگر حق کا کوئی طالب آج بھی اس ضمن میں تحقیق کرنا چاہے تو اسے چاہیے کہ وہ پہلے مسائل شرعی سے واقفیت حاصل کرے اپنے مسلماتِ مذہب کی اچھی طرح جانچ پڑتال کرے اور پھر سوچے کہ یہ بات تو عقیدے اور مسلماتِ مذہب دونوں کے خلاف ہے کہ کوئی ناری یا جہنمی شخص انوارِ اِلٰہیہ کا مشاہدہ کر سکے،یہ کیسے ممکن ہے کہ کوئی کافر و مشرک جنت کی کسی حور کو دیکھ سکے یا دیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہو،بعینہ اسی طرح کہ جیسے کوئی ناری نور کو یا جہنمی حور کو نہیں دیکھ سکتا… کوئی بے شعور ظالم کسی پاک پردہ دار مستور کوکیسے دیکھ سکتا ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار