

Loading content...
دوسری وجہ یہ بھی تھی کہ سرہائے اطہر جب پاک پردہ داروں صلواة اللہ علیہن کو بازار میں دیکھتے تھے تواُن پر بھی گریہ طاری ہوجاتا تھا، اس لئے انہوں نے فرمایا تھاکہ ان سرہائے اطہار کو ہمارے محملوں سے دور لے جائیں تاکہ اُن کے دکھ میں اضافہ نہ ہو ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار