

Loading content...
اس لئے یہ اہتمام کیا گیا تھا کہ ان پر بھی کسی ظالم کی نگاہ نہ پڑے کہ کہیں آلِ ابلیس کو دی گئی مہلت کے وعدے میں فرق نہ آجائے، یہ بھی دشمن کی حفاظت کا ایک مظاہر ہ تھا، نہ کہ خود کو بچانے کی کوشش تھی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار