

Loading content...
وہ مستورات سلام اللہ علیہم چونکہ پاک پردہ دارانِ توحید ورسالت، معادنِ عصمت ورحمت، مالکانِ کرم وجود و عفو کے انتہائی قریب تھیں، اس لئے اُن پر نظر پڑنے کی وجہ سے تمام اہل شام پر عذاب اِلٰہی کے نازل ہونے کا خطرہ تھا اور رحمتؐ للعالمین کی کریم بیٹیاں صلواة اللہ علیہنیہ نہیں چاہتی تھیں کہ نزولِ عذابِ اِلٰہی سے یہ مخلوق برباد ہوجائے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار