

Loading content...
جیسے آج کئی نام نہاد مقر رین بیان کر تے ہیں کہ اُن پر تازیانے اور طمانچے استعمال ہوئے ہیں نعوذ باللہ ذالک الکفر، آیت اللہ دربندی فرماتے ہیں کہ پاک معظمہ بی بی صلواة اللہ علیہا نے جناب سہل کو فرمایا تھا کہ ظالمین سے کہیں کہ وہ سرہائے اطہر کو محملوں سے دور لے جائیں تاکہ لوگوں کی نگاہیں محملوں کی جانب نہ اٹھیں… تو اس کی وجہ یہ تھی کہ اِن پاک پردہ دارانِ توحید و رسالت صلواة اللہ علیہن کے ہمراہ اصحابِ باوفا کی مستورات بھی موجود تھیں، جو غیر معصوم تھیں، جن پر نگاہ پڑسکتی تھی مگر۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار