

Loading content...
اور اس حقیقت سے بھی کوئی انکار نہیں کر سکتا کہ پاک مخدراتِ عصمت و طہارت صلواة اللہ علیہن یہ خود پسند فرما ہی نہیں سکتی تھیں کہ کوئی بدبخت نگاہ ان کے چہرے پر پڑے، توجب وہ خود چاہتی ہی نہیں تھیں اور ان کے چاہنے کے بغیر ممکن نہیں تھا تو پھر یہ کیسے ممکن ہے کہ کسی نے انہیں بازار میں دیکھ لیا تھا نعوذ باللہ ،
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار