

Loading content...
وہ فرماتے ہیں کہ حقیقت یہ ہے کہ یہ ناموسِ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خصائص میں سے ایک خاصہ ہے کہ کوئی انہیں دیکھ ہی نہیں سکتا جب تک کہ وہ خود نہ چاہیں یا اللہ جل جلالہ توفیق عطا نہ فرمائے ، یعنی ولایت مطلقہ کا یہ مقام ہے کہ جب تک وہ خود نہ چاہیںانہیںکوئی دیکھ ہی نہیں سکتا، جیسے اس دور میں انہی کے ایک پاک فرزند ہمارے امام زمانہ عجل اللہ فرجہ الشریف ہمارے درمیان موجود بھی ہیں، مگر جب تک وہ خود نہ چاہیں کوئی انہیں دیکھ نہیں سکتا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار