

Loading content...
یہ پاک پردہ داران توحیدورسالت صلواة اللہ علیہن کا وہ مقام ہے کہ جو آیہئِ تطہیر کے حکم میں شامل ہے، کیونکہ رجس کو آل محمد علیہم الصلواة والسلام سے دور رکھا گیا ہے، پھرکسی کافر وظالم کی نجس نگا ہ کیسے ان کو مس کر سکتی تھی؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار